فیلاڈیلفیا : میکسیکو کے باکسر فرانسسکو راڈریگائز مقابلے کے دوران اچانک انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فیلا ڈیلفیا میں ہونے والے یو ایس باکسنگ ایسوسی ایشن ٹائٹل میں فرانسسکو کا مقابلہ ٹان کینڈی سے ہو رہا تھا کہ 10 ویں رانڈ میں فرانسکوبے ہوش ہوکر زمین پر گر پڑے ۔ انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم وہ جاں بر نہ ہو سکے اور انتقال کر گئے
0 comments: on "میکسیکن باکسر فرانسسکو راڈیگائز کا مقابلے کے دوران انتقال"
Post a Comment